Tag: عازمین حج کی مکہ آمد اور منیٰ روانگی کا طریقہ کار طے کر لیا گیا، تفصیلات جاری
-

عازمین حج کی مکہ آمد اور منیٰ روانگی کا طریقہ کار طے کر لیا گیا، تفصیلات جاری
ریاض : سعودی وزارت حج و عمرہ نے اس سال عازمین حج کے استقبال کے لیے مکہ مکرمہ میں چار مراکز تیار کیے ہیں۔ مسجد الحرام جانے سے قبل حجاج کرام کا النواریۃ، الزایدی، الشرائع اور الھدا میں خیر مقدم کیا جائے گا۔ خصوصی حفاظتی اقدامات کیے جائیں گے۔ نائب وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر…