Tag: عالمی ادارہ صحت میں خدمات انجام دینے والی سعودی ماہر امراض حنان بلخی کون ہیں؟
-

عالمی ادارہ صحت میں خدمات انجام دینے والی سعودی ماہر امراض حنان بلخی کون ہیں؟
حنان بلخی نے سارس، برڈ فلو اور کورونا جیسی بڑی وبائی بیماریوں کے انفیکشن کنٹرول میں عوام کی رہنمائی کی ذمہ داری احسن طریقے سے ادا کی۔ عالمی ادارہ صحت میں دس سال سے ایک ماہر امراض کے طور پر خدمات انجام دینے والی سعودی عرب کی خاتون ڈاکٹر حنان حسن بلخی طویل عرصے تک…