Tag: عالمی بینک نے افغانستان کی مالی امداد روک دی
-

عالمی بینک نے افغانستان کی مالی امداد روک دی
واشنگٹن ڈی سی: افغانستان میں طالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد عالمی بینک نے 5 ارب 30 کروڑ ڈالر کا امدادی پیکیج روک دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان نے مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے اور حکومت سازی میں مصروف ہیں۔ اس صورت حال میں پچھلی حکومتوں کو ملک…