Tag: عالمی عدالت کا فیصلہ آیا صہیونی مجرموں کے خلاف ، فلسطینیوں نے کیا فیصلے کا خیر مقدم
-

عالمی عدالت کا فیصلہ آیا صہیونی مجرموں کے خلاف ، فلسطینیوں نے کیا فیصلے کا خیر مقدم
بیروت: فلسطین میں انسانی حقوق فاؤنڈیشن “شاھد” کے ڈائریکٹر محمود الحنفی نے کہا ہے کہ ہیگ میں قائم بین الاقوامی عدالت انصاف کا جنگی جرائم کی تحقیقات کا دائرہ سنہ 1967ء کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے فلسطینی علاقوں تک پھیلانے سے جنگی جرائم کے مرتکب صہیونیوں کے ٹرائل کی راہ ہموار ہوگی۔ محمود…