Tag: عالمی مقابلہ اذان وحسن قرات، 56 ہزار افراد کی رجسٹریشن کا نیا ریکارڈ قائم ! رجسٹریشن کا پہلا مرحلہ مکمل، 162 ملکوں کے 13 ہزار امیدوار شریک ہوں گے ۔
-

عالمی مقابلہ اذان وحسن قرات، 56 ہزار افراد کی رجسٹریشن کا نیا ریکارڈ قائم ! رجسٹریشن کا پہلا مرحلہ مکمل، 162 ملکوں کے 13 ہزار امیدوار شریک ہوں گے
ریاض: دنیا بھر سے عالمی مقابلہ اذان وحسن قرات میں شرکت کے لیے 56 ہزار افراد نے رجسٹریشن کراکر نیا ریکارڈ قائم کردیاہے۔ مقابلے میں 162 ملکوں کے 13 ہزار امیدوار شریک ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے زیرِاہتمام اذان اور حسنِ تِلاوت قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے…