Tag: عالم ، مولانا ، مولوی اور مُلّا
-

عالم ، مولانا ، مولوی اور مُلّا
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ ) دینی علوم کے حاملین اور مذہبی شناخت رکھنے والے افراد واشخاص کے لیے عالم،مولانا مولوی اور مُلا کے الفاظ عام طور پر استعمال کیے جاتے ہیں، لیکن ان کے مفہوم، مدلول اور اصطلاحی معنی میں بڑا فرق ہے ، یہ الفاظ لغوی اور…