Tag: عام آدمی پارٹی نے سبھی 70 سیٹوں پر امیدواروں کااعلان کیا،15 ممبران اسمبلی کا ٹکٹ کٹا
-

عام آدمی پارٹی نے سبھی 70 سیٹوں پر امیدواروں کااعلان کیا،15 ممبران اسمبلی کا ٹکٹ کٹا
نئی دہلی(آئی این ایس انڈیا) عام آدمی پارٹی نے دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے تمام 70 سیٹوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیاہے۔عام آدمی پارٹی کی پولیٹکل افیئرز کمیٹی کے اجلاس میں امیدواروں کے نام طے کیے گئے ہیں۔عام آدمی پارٹی نے 46 موجودہ ممبران اسمبلی کوٹکٹ دیا ہے، جبکہ 15 کا ٹکٹ کاٹ…