Tag: عام انتخابات 2019: پولنگ بوتھ پر بی جے پی رکن پارلیمنٹ افسر سے الجھے، ڈی ایم نے کی بڑی کارروائی
-

عام انتخابات 2019: پولنگ بوتھ پر بی جے پی رکن پارلیمنٹ افسر سے الجھے، ڈی ایم نے کی بڑی کارروائی
دوسرے مرحلے میں ملک کی 12 ریاستوں کی 95 لوک سبھا سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔ اس میں 1629 امیدوار اپنی قسمت آزمائی کر رہے ہیں۔ اتر پردیش کے بلند شہر سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھولا سنگھ پر ضلع مجسٹریٹ نے بڑی کارروائی کی ہے۔ ضلع مجسٹریٹ بھولا سنگھ کے کسی بھی…