Tag: عبادت میں تجارت (عبادتوں سے تجارتی فوائد اُٹھانا)
-
عبادت میں تجارت (عبادتوں سے تجارتی فوائد اُٹھانا)
شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ایک انسان کی اپنے خالق و مالک سے جو نسبت ہے، اس میں سب سے اہم نسبت عبدیت اور بندگی کی ہے، انسان عبد ہے اور اللہ تعالیٰ معبود ہیں، انسان بندہ ہے اور اللہ کی ذات بندگی کی مستحق ہے، انسان غلام ہے اور اللہ اس…