Tag: عدالت کی منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کو 20 سال قید کی سزا کے ساتھ 75 ملین ریال تک جرمانہ بھی عائد
-

سعودی عدالت کی منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کو 20 سال قید کی سزا کے ساتھ 75 ملین ریال تک جرمانہ بھی عائد
ریاض: سعودی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں ملوث افراد کو 20 سال قید کی سزا سنادی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی عدالت نے 4.52 بلین ڈالر منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ملکی و غیر ملکیوں کو 20 سال قید کی سزا سنادی، عدالت نے ملزمان پر 75 ملین ریال تک جرمانہ بھی عائد…