Tag: عدلیہ دوسروں کو تبلیغ دینے سے پہلے اپنے گھر کو ٹھیک کرے، سپریم کورٹ کی اندورنی خامیوں پر جسٹس چیلامیشور کی شدید تنقید
-
عدلیہ دوسروں کو تبلیغ دینے سے پہلے اپنے گھر کو ٹھیک کرے، سپریم کورٹ کی اندورنی خامیوں پر جسٹس چیلامیشور کی شدید تنقید
نئی دہلی: جسٹس چیلامیشور نے ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے پہلے بڑے بیان میں عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ دوسروں کو کچھ کہنے سے قبل وہ اپنے گھر کو ٹھیک کرے۔ سپریم کورٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد جسٹس چیلامیشور نے عدلیہ سے جڑے کئی معاملوں پر اپنی بے باک رائے کا…