Tag: عدلیہ سے ٹرمپ انتظامیہ کو ایک اور شدید جھٹکا،6مسلم کے شہریوں پر پابندی کا دعوی کالعدم قرار
-
عدلیہ سے ٹرمپ انتظامیہ کو ایک اور شدید جھٹکا،6مسلم کے شہریوں پر پابندی کا دعوی کالعدم قرار
واشنگٹن(ملت ٹائمز) امریکہ کی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے “6 مسلم اکثریتی آبادی والے ممالک کے شہریوں ” پر امریکہ کی سیاحت ممنوع قرار دئیے جانے سے متعلق دعوے کو موضوع میں تازہ رد و بدل کی وجہ سے رد کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے دعوی سے متعلق جاری کردہ تحریری…