Tag: عدلیہ میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کی جانب سے کسی وکیل کے نہ پہونچنے پر مسلم مجلس مشاورت سخت برہم ، انتظامیہ سے وضاحت طلب
-
عدلیہ میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کی جانب سے کسی وکیل کے نہ پہونچنے پر مسلم مجلس مشاورت سخت برہم ، انتظامیہ سے وضاحت طلب
نئی دہلی:21 مارچ (ملت ٹائمز) آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت ،جامعہ ملیہ اسلامیہ سمیت دیگرتعلیمی اداروں کے اقلیتی کردار پر سمجھوتے کرنے والی کوششوںکی مذمت کرتی ہے جوپہلے ہی سے اقلیتی کردارقومی کمیشن برائے اقلیتی تعلیمی ادارہ جات (قانونی اہلیت والی اتھارٹی)سے منظورشدہ ہے۔ یہ سارے اقدامات پوری طرح سے وزیراعظم نریندرمودی کے زیرقیادت حکومت…