Tag: عراق: جاری احتجاجی مظاہرے کے دوران فورسز کی فائرنگ سے 15 افراد جاں بحق، 150 سے زائد زخمی
-

عراق: جاری احتجاجی مظاہرے کے دوران فورسز کی فائرنگ سے 15 افراد جاں بحق، 150 سے زائد زخمی
عراق کے کئی بڑے شہروں میں حکومت مخالف مظاہرہ جاری ہیں اور کل پولس کارروائی میں پندرہ مظاہرین ہلاک ہو گئے۔ عراق کے دارالحکومت بغداد اور جنوبی شہروں میں اتوار کے روز سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں پندرہ مظاہرین ہلاک اور کم سے کم ڈیڑہ سو زخمی ہوگئے ہیں۔جنوبی صوبہ بصرہ میں سکیورٹی فورسز کی…