Tag: عراق: جنازے کے اجتماع پر فائرنگ، 13 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی
-

عراق: جنازے کے اجتماع پر فائرنگ، 13 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی
بغداد: عراق میں جنازے کے ایک اجتماع پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 13 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے شمالی شہر یثرب میں جنازے کے ایک اجتماع پر جدید اور خودکار اسلحے سے لیس…