Tag: عراق: داعش کے حملہ میں 12 پولیس اہلکار ہلاک
-

عراق: پولیس چیک پوسٹ پر داعش کا حملہ، 12 پولیس اہلکار ہلاک
داعش نے تال السطیح گاؤں میں وفاقی پولیس کی 19 ویں بریگیڈ کی دوسری رجمنٹ پر حملہ کیا۔ اس حملے میں تین اہلکار زخمی بھی ہوگئے ہیں۔ بغداد: عراق کے شمالی صوبے کرکک میں عسکریت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) کے جنگجو گروپ کے حملے میں بارہ پولیس افسران ہلاک ہو گئے ہیں۔ شفق نیوز…