Tag: عراق میں دو امریکی فوجی اڈوں پر ایران کا بڑا حملہ ، ایک درجن میزائل داغے گئے
-

عراق میں دو امریکی فوجی اڈوں پر ایران کا بڑا حملہ ، ایک درجن میزائل داغے گئے
حملے کے بعد ایران نے مزید “تباہ کن رد عمل” کی دھمکی دی تھی۔ واشنگٹن نے عین الاسد اڈے پر بمباری میں امریکا کے متعدد طیارے تباہ کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ امریکا نے بھی جوابی کارروائی کی وارننگ دی ہے۔ ایرانی سپاہِ پاسداران انقلاب نے عراق میں دو امریکی فوجی اڈوں پر حملہ کیا…