Tag: عراق میں پرتشدد مظاہرے کے دوران مرنے والوں کی تعداد ہوئی 65، بعض علاقوں سے آج کرفیو ہٹائے جانے کی خبر
-

عراق میں پرتشدد مظاہرے کے دوران مرنے والوں کی تعداد ہوئی 65، بعض علاقوں سے آج کرفیو ہٹائے جانے کی خبر
عراق میں حکومت کے خلاف ہو نے والے احتجاج و مظاہرہ کے دوران بھڑکے تشدد میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 65 ہو گئی ہے۔ مقامی چینل نے اس کی اطلاع دی۔ عراق انسانی حقوق کی تنظیم کے سربراہ مصطفی سعدون نے کہا کہ تشدد میں مرنے والوں کی تعداد 50 کے پار پہنچ…