Tag: عراق میں 3 ہفتوں بعد ایک بار پھر مظاہروں نے سر اٹھایا ! حکومت مخالف پُرتشدد مظاہروں میں 42 افراد ہلاک 2 ہزار سے زائد زخمی
-

عراق میں 3 ہفتوں بعد ایک بار پھر مظاہروں نے سر اٹھایا ! حکومت مخالف پُرتشدد مظاہروں میں 42 افراد ہلاک 2 ہزار سے زائد زخمی
بغداد: عراق میں ایک بار پھر حکومت مخالف پُر تشدد مظاہروں کا آغاز ہوگیا ہے جس کے دوران 42 افراد ہلاک اور 2 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کچھ دنوں کے تعطل کے بعد ایک بار پھر عراق کی شاہراؤں پر مظاہرین کا قبضہ ہے جو سرکاری دفاتر…