Tag: عرب اور مسلم ممالک کو قیام امن اور دہشت گردی ختم کرنے کی نصیحت کرکے اسرائیل پہونچے ٹرمپ !
-
عرب اور مسلم ممالک کو قیام امن اور دہشت گردی ختم کرنے کی نصیحت کرکے اسرائیل پہونچے ٹرمپ !
ریاض (ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عرب اور مسلم ممالک کو امن وسلامتی قائم کرنے کی اپیل کرکے آج اسلام اور مسلمانوں کے سب سے بڑے دشمن ملک اسرائیل کی جانب روانہ ہوگئے ہیں، العربیہ کے مطابق ان کے دورے کا مقصد فلسطینی اسرائیلی امن عمل کو پھر سے زندہ کرنا ہے تاہم یہ…