Tag: عرب ممالک کا بین الاقوامی برادری سے اپیل کہ وہ اسرائیل کے الحاق پلان کے خلاف مؤثر اور دو ٹوک روّیہ اختیار کرے
-

عرب ممالک کا بین الاقوامی برادری سے اپیل کہ وہ اسرائیل کے الحاق پلان کے خلاف مؤثر اور دو ٹوک روّیہ اختیار کرے
عرب ممالک نے بین الاقوامی برادری سے اپیل کی ہے کہ مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے میں بعض علاقوں کے بارے میں اسرائیل کے الحاق پلان کے خلاف مؤثر طرزِ عمل کا مظاہرہ کیا جائے۔ اردن، مصر، سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات، مراکش، فلسطین، تیونس، عمان اور کویت کے وزارئے خارجہ نے اسرائیل…