Tag: عروس البلادپانی پانی ، تھانے میں بھی سیلابی صورت حال،الرٹ جاری
-

عروس البلادپانی پانی ، تھانے میں بھی سیلابی صورت حال،الرٹ جاری
ممبئی،03اگست ( آئی این ایس انڈیا ) عروس البلادممبئی میں آج ایک بار پھرطوفانی بارش نے شہر ہی نہیں بلکہ نواح میں واقع تھانے،بھیونڈی،ممبرا،میرا روڈ اور اردگرد کے علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا کردی ہے اورصبح سویرے سے جاری بارش نے تین لوکل ریل لائنز اور سڑک پر موٹر گاڑیوں کی نقل و حمل کو…