Tag: عظیم اتحاد کی حکومت بنی تو بہار کی تقدیر اور تصویر بدل جائے گی: تیجسوی یادو
-

عظیم اتحاد کی حکومت بنی تو بہار کی تقدیر اور تصویر بدل جائے گی: تیجسوی یادو
ارریہ: (معراج خالد) ریاست میں اگر عظیم اتحاد کی حکومت بنی تو بہار کی تصویر اور تقدیر دونوں بدل جائے گی حکومت بنتے ہی دس لاکھ نوجوانوں کو روزگار اور یہاں کے اساتذہ کرام کو مساوی تنخواہ دی جائے گی، مذکورہ باتیں رانی گنج کے لال جی ہائی اسکول اور نرپت گنج ہائی اسکول میدان…