Tag: علم و عمل کا حسین سنگم مولانا نسیم احمد قاسمی رحمۃ اللہ علیہ
-

علم و عمل کا حسین سنگم مولانا نسیم احمد قاسمی رحمۃ اللہ علیہ
ایسا کہاں سے لائیں کہ تجھ سا کہیں جسے دنیا فانی ہے ہر ایک کو فنا کا شکار ہونا ہے، روئے زمین پر خالق کون و مکاں کی محبوب ترین مخلوق اشرف الانس و الجن انبیاء کرام علیہم الصلاۃ والسلام بھی رب قدیر کے اس اٹل فیصلہ سے مستثنیٰ نہیں، یہاں تک کہ امام المرسلین،…