Tag: علی گڑھ: زہریلی شراب پینے سے اموات کی تعداد 18 ہوئی، 17 کی حالت نازک، ایکسائز افسر معطل
-

علی گڑھ: زہریلی شراب پینے سے اموات کی تعداد 18 ہوئی، 17 کی حالت نازک، ایکسائز افسر معطل
معطل ہونے والوں میں ضلع ایکسائز آفیسر دھیرج شرما، انسپکٹر راجیش یادو، ہیڈ کانسٹیبل اشوک کمار، انسپکٹر چندر پرکاش یادو اور کانسٹیبل رامراج رانا شامل ہیں۔ اس معاملہ میں پولیس نے تین مقدمات درج کیے ہیں۔ علی گڑھ: اتر پردیش کے علی گڑھ شہر میں زہریلی شراب پینے سے اب تک 18 افراد ہلاک ہو…