Tag: عمان کے سلطان کا دورہ سعودی عرب دونوں ممالک کے درمیان نئے افق کا آغاز ہوگا: العجلان
-

عمان کے سلطان کا دورہ سعودی عرب دونوں ممالک کے درمیان نئے افق کا آغاز ہوگا: العجلان
الریاض: سعودی عرب کے ایوان صنعت وتجارت کےسربراہ عجلان العجلان نے کہاہے کہ خلیجی ریاست عمان کے فرمانروا سلطان ہیثم بن طارق کا دورہ سعودی عرب دونوں ممالک کے مابین تعلقات خصوصا سرمایہ کاری اور معاشی شعبوں میں نئے افق کا آغاز ثابت ہوگا۔ العجلان نے العربیہ ڈاٹ نیٹ کو دیےگئے انٹرویو میں کہاکہ سعودی…