Tag: عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف آج کی کارروائی کا مقصد صرف یہ تھا کہ ہم بھارت کو بتاسکیں کہ ہم نہ صرف مکمل طور پر اپنا دفاع کرسکتے ہیں بلکہ بھرپور کارروائی کرنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں