Tag: عمران پرتاب گڑھی پہونچے ملی گرلس اسکول، مرحوم مولانا اسرارالحق قاسمی سے خصوصی عقیدت کا اظہار
-

عمران پرتاب گڑھی پہونچے ملی گرلس اسکول، مرحوم مولانا اسرارالحق قاسمی سے خصوصی عقیدت کا اظہار
کشن گنج: (ایم این این) گزشتہ کی دنوں سے بہار کے مختلف اضلاع سیلاب کی زد میں ہیں خصوصاً سیمانچل کا خطہ بری طریقہ سے متاثر ہوا ہے، سیلاب کے قہر سے علاقہ کا برا حال ہے،درجنوں لوگ سیلاب کی زد میں آنے سے اپنی زندگیاں گواں بیٹھے ہیں، کسانوں کی فصلیں تباہ ہوگئیں ہیں…