Tag: عمر خالد کی ضمانت کی عرضی پر سماعت آج
-

عمر خالد کی ضمانت کی عرضی پر سماعت آج
نئی دہلی: دہلی کی کڑکڑڈوما کورٹ آج دہلی تشدد کے ملزم عمر خالد کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کرے گی۔ گزشتہ سماعت کے دوران عمر کے وکیل نے کہا تھا کہ ان کے خلاف چارج شیٹ ایمیزون پرائم شو فیملی مین کے سکرپٹ کی طرح ہے۔ دہلی کی کرکڑڈوما کورٹ میں آج دہلی تشدد…