Tag: عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کی جلد رہائی کی امید ختم
-

عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کی جلد رہائی کی امید ختم
نئی دہلی(ملت ٹائمز): جموں وکشمیر سے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد ، ریاست کے دو سابق وزرائے اعلی عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کے جلد رہا ہونے کے آثار نظر نہیںآرہے ہےں۔ ان دونوں رہنماوں پر اب پبلک سیفٹی ایکٹ نافذ کردیا گیا ہے۔ پبلک سیفٹی نایکٹ کے تحت کسی کو بھی بغیر کسی…