Tag: عمر گوتم اور جہانگیر عالم کی گرفتاریاں افسوسناک: جماعت اسلامی ہند
-

عمر گوتم اور جہانگیر عالم کی گرفتاریاں افسوسناک: جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: اترپردیش کی پولیس کے اے ٹی ایس سیل نے گذشتہ دنوں دو افراد عمر گوتم اور جہانگیر عالم قاسمی کو گرفتار کیا ہے اور وہ فی الوقت پولیس کی تحویل میں ہیں۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق ان سے تفتیش کی جارہی ہے۔ان دونوں پر بہت سنگین الزام لگائے گئے ہیں۔ جماعت…