Tag: عنادل باغ کے غافل نہ بیٹھیں ….!!!
-

عنادل باغ کے غافل نہ بیٹھیں ….!!!
پروفیسر اخترالواسع گذشتہ ہفتہ ملے جلے واقعات اور جذبات کا حامل رہا۔ ایک مسلمان کے طور پر جہاں اس بات کی خوشی تھی کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک طرف، تو دوسری طرف آر ایس ایس کے سربراہ شری موہن بھاگوت نے دہلی اور ناگپور سے اہل وطن اور بالخصوص اپنے ہم نواؤں اور…