Tag: عید الاضحی کے پیش نظر حیدرآباد میں بکروں اور مینڈھوں کی فروخت میں اضافہ
-

عید الاضحی کے پیش نظر حیدرآباد میں بکروں اور مینڈھوں کی فروخت میں اضافہ
بکروں کی فروخت کرنے والے تاجروں نے بتایا کہ بکروں کی خریداری میں کافی احتیاط سے کام لیا گیا ہے کیونکہ بارش کے سبب بکروں میں بیماریوں کا بھی خدشہ لگا رہتا ہے۔ حیدرآباد: عید الاضحی کے پیش نظر شہر حیدرآباد میں بکروں اور مینڈھوں کی فروخت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ریاست کے مختلف اضلاع…