Tag: عید الفطرکا پیغام مسلمانان عالم کے نام
-

عید الفطرکا پیغام مسلمانان عالم کے نام
ساجد حسین ندوی رمضان المبارک کا مہینہ گزرگیالیکن جاتے جاتے اس نے تقویٰ وطہارت ، عبادت وریاضت ، عفت وپاکدامنی، ذوق عبادت ، شوق تلاوت ، تزکیہ نفس، توبہ و استغفار، انابت الی اللہ، فکر آخرت ، معاصی ومنکرات سے اجتناب اور رضاءالہی کی جستجوکا درس دے گیا ۔ ہم نے اس ماہ سے جو…