Tag: عید کے موقع پر بھی اسرائیلی دہشت گردی جاری ، غزہ پر حملہ

  • عید کے موقع پر بھی اسرائیلی دہشت گردی جاری ، غزہ پر حملہ

    اسرائیلی فوج نے زیر محاصرہ غزہ کی سرحدوں  کے شمالی علاقہ جات پر کل شام کے وقت فضا سے بمباری کی۔ اسرائیلی فوج کے پریس آفس سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اسرائیلی جیٹ طیاروں نے حماس کی مسلح شاخ عزت الدین الا قاسم بریگیڈ کی ایک رصد گاہ کو نشانہ بنایا۔بتایا گیا ہے کہ…