Tag: عmt
-
امریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف ترکی کا شاخ زیتون آپریشن جاری ،دوہزار سے زائد دہشت گرد ہلاک
انقرہ۔3مارچ(ملت ٹائمز) ترک مسلح افواج کی جانب سے شام میں عفرین کے علاقے میں جاری شاخِ زیتون فوجی آپریشن کے دوران اب تک دو ہزار 295 دہشت گردوں کا صفایا کیا جاچکا ہے۔مسلح افواج کی جانب سےجاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ آج کی کاروائیوں میں مزید 58 دہشت گرد مارے گئے…
-
عازمین حج کوملی راحت ،کرایہ میں کی گئی کمی
نئی دہلی۔27فروری(یواین آئی ) اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج کہا کہ حج سبسڈی ختم ہونے کے باوجود اس بار سفر حج کے کرائے میں زبردست کمی آئی ہے اور عازمین حج کو سیاسی اور اقتصادی استحصال سے نجات مل گئی۔ مسٹر نقوی نے آج یہاں میڈیا کو بتایا کہ سرینگر…
-
قرآن کریم کی آیت کریمہ پر اعتراض کا مسکت اور تسلی بخش جواب دیکھئے معروف اسلامی اسکالر مفتی عبیداللہ قاسمی کے ساتھ
سوشل میڈیا پر ان دنوں بہت تیزی کے ساتھ قرآن کریم کی ایک آیت کا غلط ترجمہ کرکے وائرل کیا جارہاہے جس کے مطابق قرآن نے کہاہے کہ جب تم کہیں اکثریت میں ہوجاﺅتو غیر مسلم کو جہاں پاﺅ قتل کردو اور انہیں وہاں سے نکال دو۔ سورہ بقرہ آیت نمبر 191 کا یہ مکمل…