Tag: غداری کے الزام میں سیمی سے وابستہ 12 افراد کو عمرقید کی سزا، ایک بری
-

غداری کے الزام میں سیمی سے وابستہ 12 افراد کو عمرقید کی سزا، ایک بری
جے پور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے منگل کے روز اسٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ آف انڈیا (سیمی) سے وابستہ ایک معاملہ میں 12 ملزمان کو قصوروار قرار دیتے ہوئے 12 افراد کو عمر قید کی سزا سنائی، ایک ملزم کو بری کر دیا جے پور: راجستھان میں جے پور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے منگل کے…