Tag: غرب اردن: صہیونی فوج کی شہ پر یہودی بلوائیوں کے دھاوے کو فلسطینیوں نے ناکام بنا دیا
-

غرب اردن: صہیونی فوج کی شہ پر یہودی بلوائیوں کے دھاوے کو فلسطینیوں نے ناکام بنا دیا
نابلس: فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں خان اللبن کے مقام پر فلسطینیوں نے یہودی بلوائیوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔ مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں یہودی آباد کاروں نے خان اللبن کے مقام پر فلسطینیوںکے گھروں پر دھاوا بولنے کی کوشش کی تاہم…