Tag: غریبوں کیلئے سحرو افطار کا انتظام زکریااسٹریٹ میں فورم نے ناداروں کو سحری کھلایا
-
غریبوں کیلئے سحرو افطار کا انتظام زکریااسٹریٹ میں فورم نے ناداروں کو سحری کھلایا
کولکاتا(پریس ریلیز)/ملت ٹائمز مغربی بنگا ل میں اقلیتوں ‘ دبے ‘ کچلے ‘ پسماندہ عوام کیلئے فلاح کے مختلف کاموں کاسنہراریکارڈ رکھنے والی فورم فارآرٹی آئی ایکٹ اینڈ انٹی کرپشن رمضان المبارک کے ایام میںغریب اور نادار افرادمیں افطار کٹس کی تقسیم کے ساتھ سحری کیلئے غذائی پیکٹ بھی تقسیم کرنے کا سلسلہ شروع کیا…