Tag: غزہ سے راکٹ حملے کے بعد اسرائیلی طیاروں کی غزہ میں بمباری
-

غزہ سے راکٹ حملے کے بعد اسرائیلی طیاروں کی غزہ میں بمباری
غزہ: فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی طیاروں نے آج بدھ کی صبح کو متعدد مقامات پر بمباری کی جس میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی میں دیر البلح کے مقام پر مزاحمتی تنظیم کے ایک کمپائونڈ کو…