Tag: غزہ میں ناکارہ بم پھٹنے سے دو فلسطینی شہید
-

غزہ میں ناکارہ بم پھٹنے سے دو فلسطینی شہید
غزہ: بدھ کے روز وسطی غزہ میں ایک مزاحمتی مرکز میں زور دار دھماکا ہوا۔ مقامی میڈیا کے مطابق دھماکے میں کم سے کم دو افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ فلسطینی وزارت داخلہ کے ترجمان ایاد البزم نے بتایا کہ دھماکہ ایک تباہ شدہ عمارت کے قریب متاثرہ مزاحمتی مرکز میں ہوا مقامی ذرائع…