Tag: غزہ پر اسرائیل کا دہشت گردانہ حملہ ،6 فلسطینی شہید
-
غزہ پر اسرائیل کا دہشت گردانہ حملہ ،6 فلسطینی شہید
غزہ(ایجنسیاں) فلسطینی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ وسطی غزہ کی پٹی میں واقع النصیرات کے جنوبی علاقے میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں6 فلسطینی شہید ہو گئے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق وسطی غزہ کی پٹی میں واقع النصیرات کے جنوبی علاقے میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں6 فلسطینی شہید ہو…