Tag: غزہ کی بحالی کے لیے قطر کی طرف سے 50 کروڑ ڈالر کی امداد، حماس کا اظہارِ تشکر
-

غزہ کی بحالی کے لیے قطر کی طرف سے 50 کروڑ ڈالر کی امداد، حماس کا اظہارِ تشکر
دوحہ: خلیجی ریاست قطر نے فلسطین کے جنگ زدہ علاقے غزہ کی پٹی میں بحالی اور تعمیر نو کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ دوسری طرف اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ نے قطر کی طرف سے اس خطیر رقم پر قطری حکومت اور امیر قطر کا شکریہ ادا کیا ہے۔ غزہ…