Tag: غزہ کے دورے کے دوران تباہی دیکھ کر شدید صدمہ پہنچا: سربراہ اونروا
-

غزہ کے دورے کے دوران تباہی دیکھ کر شدید صدمہ پہنچا: سربراہ اونروا
دبئی: فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ‘اونروا’ (یو این آر ڈبلیو اے) کے کمشنر جنرل فلپ لزارینی نے جنگ زدہ فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی کا دورہ کیا ہے۔ اس دورے کے بعد انہوںنے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے دورے کے دوران…