Tag: غلام نبی آزاد کی کشمیر جانے کی ایک اور کوشش ناکام ، سری نگر سے واپس لوٹا یا گیا !
-

غلام نبی آزاد کی کشمیر جانے کی ایک اور کوشش ناکام ، سری نگر سے واپس لوٹا یا گیا !
نئی دہلی : کانگریس کے سینئیر رہنما غلام نبی آزاد آج دوبارہ دہلی سے کشمیر روانہ ہوئے لیکن انہیں جموں ایئرپورٹ سے دہلی واپس بھیج دیا گیا۔ کانگریس کے ترجمان رویندر شرما کا کہنا ہے کہ غلام نبی آزاد کشمیر جا رہے تھے تاہم انہیں جموں ایئرپورٹ پر روک دیا گیا اور انہیں ائیرپورٹ سے باہر…