Tag: غیر ملکیوں کے پناہ دینے کے الزام میں گرفتار مولانا حفی اللہ مظفرنگر جیل سے رہا
-

غیر ملکیوں کے پناہ دینے کے الزام میں گرفتار مولانا حفی اللہ مظفرنگر جیل سے رہا
دیوبند: (ایس۔ چودھری) مدرسہ مفتاح العلوم جلال آباد کے مہتمم مولانا حفی اللہ اور دارالعلوم جلال آباد کے مہتمم مولانا محمد واصف امین آج صبح تقریبا آٹھ بجے مظفر نگر کی جیل سے رہا کردیئے گئے۔بتادیں کہ دو ماہ قبل 28؍جولائی کو تھانہ بھون کی پولیس نے مفتاح العلوم جلال آباد، دارالعلوم جلال آباد تھانہ…