Tag: فرانس: دو ہفتوں میں تیسرا حملہ، پادری پر گولیاں چلا کر حملہ آور فرار
-

فرانس: دو ہفتوں میں تیسرا حملہ، پادری پر گولیاں چلا کر حملہ آور فرار
پیرس: فرانس میں ہونے والے ایک تازہ حملہ میں نامعلوم حملہ آور نے ایک چرچ کے باہر فائرنگ کرکے پادری کو زخمی کردیا اور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب رہا۔ یہ واقعہ فرانس کے شہر لیون میں پیش آیا۔ حکام کے مطابق پادری کو دو گولیاں لگیں۔ ان پر حملہ اُس وقت کی گیا…