Tag: فرانس مخالف مظاہرہ، پاکستانی دارالحکومت بند
-

فرانس مخالف مظاہرہ، پاکستانی دارالحکومت بند
انتہائی دائیں بازو کی جماعت ’تحریک لبیک پاکستان‘ کی جانب سے فرانس کے خلاف جاری مظاہرے کے تناظر میں پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد سے جڑی ایک اہم سڑک بند کر دی گئی ہے۔ ڈی. ڈبلیو بتایا گیا ہے کہ اتوار 15 نومبر کو راولپنڈی سے قریب پانچ ہزار افراد پر مشتمل ایک ریلی اسلام آباد…