Tag: فرانس ميں درجنوں مساجد سخت نگرانی ميں
-

فرانس ميں درجنوں مساجد سخت نگرانی ميں
يورپی ملک فرانس ميں دو حاليہ حملوں کے بعد ايسی مساجد اور مہاجرين کے خلاف سخت اقدامات کيے جا رہے ہيں، جن پر حکام کو شبہ ہے کہ وہ انتہا پسندانہ نظريات کو فروغ دينے ميں ملوث ہيں۔ فرانس ميں درجنوں مساجد کی کڑی نگرانی کرنے کا اعلان فرانسیسی وزیر داخلہ نے کیا تھا۔ وزير…