Tag: فرانس میں مسجد کے سامنے فائرنگ ۔ امام سمیت دو افراد زخمی
-

فرانس میں مسجد کے سامنے فائرنگ ۔ امام سمیت دو افراد زخمی
پیرس (ایم این این ) مسلمانوں کی اکثریت کے حامل بریسٹ کے پونتانزن محلے میں ایک شخص نے مسجد کے سامنے آتے ہوئے فائر کھول دیاجس میں دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔فرانس کے شہر بریسٹ میں ایک مسجد کے سامنے فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے ایک امامِ مسجد…